aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "تخلیق و تنقید" اردو کے اہم فن پاروں کے تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین میں "ابن الوقت، فردوس بریں، امراؤجان ادا، خواجہ میر درد، غالب کا نظریہ عشق، فسانہ عجائب، ادب کیا ہے ؟" وغیرہ اپنے موضوع اور تنقیدی نقطہ نظر کے اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں۔ ان مضامین سے ان فن پاروں کے معائب و محاسن سے واقفیت ہوجاتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets