aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تعلیمات"گرورجنیش اوشو كی تصنیف ہے ۔جس میں ان كی تعلیمات درج ہیں۔وہ ایك فلسفی اور عالم تھے ۔ان كے پیروكارانھیں اپنا بھگوان مانتے ہیں،وہ زبردست فصاحت و بلاغت كے مالك تھے،ان كی آواز لوگوں پر سحر طاری كردیتی تھی۔وہ صدیوں پرانے مذہبی عقیدوں كو اپنے فلسفی دلائل سے تہس نہس كردیتے ۔یہ كتاب ان كی تعلیمات پر مبنی ہے جس میں مذہب،پوجا پاٹھ،شراب،نوجوان،كتاب ذات، حقیقی فرد،شرم ،دل،عاجزی،عزت ووقار ،بھگوان،فطرت،محبت، جنس، كاملت، مراقبہ وغیرہ سے متعلق ان كی تعلیمات ہیں جودیگر مذاہب اور عالموں سے مختلف ہیں۔لیكن ان كے پیروكار وں كو ان سے بے انتہا محبت تھی۔وہ اپنی گرو كی تعلیمات پر عمل كرنا اپنا فرض سمجھتے تھے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets