Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Najmul Ghani Khan Najmi Rampuri

Editor : Arif Hasan Khan

Edition Number : 001

Publisher : Arif Hasan Khan

Year of Publication : 2008

Language : Urdu

Categories : Language & Literature, Research & Criticism, Prosody

Sub Categories : Poetry Criticism, Language

Pages : 450

Contributor : Madhya Pradesh Urdu Academy, Bhopal

talkhees-e-bahr-ul-fasahat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اردو میں عروض و بلاغت کی سب سے اہم اور کلاسکی کتاب مولوی محمد نجم الغنی کی "بحر الفصاحت" ہے اس کتاب کو اردو عروض و بلاغت میں ماٰخذ کی حیثیت حاصل ہے ،زیر نظر کتاب اسی اہم اور نہایت مفید کتاب کی تلخیص ہے، چونکہ بحر الفصاحت کافی زخیم کتاب ہے اس لیے عارف حسن خان نے لوگوں کی آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئےبحر الفصاحت کو ملخص کرکے پیش کر دیا، تاکہ اس کتاب کے اصل مواد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جائے، اس تلخیص میں بحر الفصاحت کی تقریبا سبھی اہم بحثوں کو پیش کیا گیا ہے. تاہم، بحر الفصاحت میں کسی ایک چیز کوسمجھانے کے لئے مثال میں کئی کئی اشعار پیش کردیے گئے ، ان اشعار کی تعداد کو کم کردیا گیا ہے۔ ایسے ہی بحر الفصاحت میں ہر شعر کے ساتھ شاعر کا نام بھی ذکر کیا گیا تھا تاہم ان ناموں میں کہیں کہیں اغلاط تھے جس کے پش نظر اشعار کے ساتھ موجود ناموں کو اس کتاب میں حذف کردیا گیا ہے ،تلخیص کرتے وقت مصنف نے اگر خود سے کچھ الفاظ یا فقرے بڑھائے ہیں، ان کو بین القوسین کردیا ہے اور کئی ایسی،مباحث کو سرے سے ہی حذف کردیا ہے جن کے بارے میں مصنف نے محسوس کیا کہ یہ ابحاث زیادہ ضروری نہیں ہیں، بہر کیف زیر نظر کتاب بحر الفصاحت کی عمدہ تلخیص ہے جو عروض و بلاغت کے سمجھنے اور سمجھانے میں کافی معین و مددگار ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now