aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بلراج ورما کا سہ ماہی تناظر(ستمبر1977) بھی ترقی پسند مجلہ تھا۔مگر اس میں دوسرے مکتب فکر کے افراد کی تخلیقات بھی شائع ہوا کرتی تھیں ۔ اس رسالے میں ہندوستان کے آرٹ ادب اور کلچر پر خصوصی توجہ دی جاتی تھی۔ اس میں جدید و قدیم بہت سے نظریات و رجحانات سے متعلق وقیع مضامین شائع ہوئے۔
مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔
مزید