aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گذشتہ سو سالوں میں غالب کی شخصیت اور شاعری کا تنقیدی مطالعہ مختلف لکھنے والوں نے مختلف زاویوں اور مختلف انداز میں کیا ہے۔اس مطالعہ کی وجہ سے مختلف نتائج بھی برآمد ہوئے ، زیر نظر کتاب میں مختلف لکھنے والوں کے مضامین کو یکجا کر کے ، گذشتہ ایک صدی میں غالب پر ہونے والے تنقیدی مطالعہ نے کیا کیا صورتیں اختیار کیں اور کون کون سے رجحانات پیدا ہوئے ہیں ، اور اس تنقیدی مطالعہ نے کس کس طرح غالب کی شخصیت اور شاعری کے خدو خال کو نمایاں کر کے پیش کیا ہے ، اس کتاب میں ان سارے مضامین کو ایک ساتھ جمع کرکے غالبیات کے حوالے سے ایک اہم کارنامہ ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free