aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تنقید کیا ہے"اردو کے سر بر آوردہ نقاد آل احمد سرور کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے ، اردو تنقید کے باب میں یہ ایک اہم کتاب ہے ،اس مجموعہ میں سرور نے حالی ،شبلی اوراقبال کےفن پرنظرڈالی ہے، اور"تنقیدکیا ہے؟"اس مضمون میں شاعری اور تنقید کی ماہیت بیان کی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اکبر کی ظرافت ، موجودہ ادبی مسائل ، ترقی پسند تحریک پر ایک نظر اور اردو تنقید کے بنیادی افکار جیسے موضوعات سے بحث کی ہے ،اس مجموعہ کے مضامین عملی تنقیدکےاچھے نمو نے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets