aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب مولانا محمد باقر شمس کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں مختلف ادباء و شعراء سے بحث و مباحثہ کرتے ہوئے قلمبند کیے تھے اور یہ رسالہ طلوع افکار میں شائع ہوتے تھے۔ ان کا پس منظر یہ ہے کہ جن ادباء و شعراء کی کوئی نگارش اس رسالہ میں چھپتی تھی انہیں بڑی باریک بینی سے مولانا شمس دیکھتے اور پھر رسالے کے مدیر کو اپنی آراء سے آگاہ کرتے کہ فلاں فلاں چیزیں لایعنی و مہمل ہیں، رسالے میں شائع کرنے سے پہلے احتیاط برتا کیجیے۔ اس طرح کی بحثوں سے باذوق اور سنجیدہ قارئین کو حظ ملتا اور وہ رسالہ کے مدیر اور مولانا کو مزید ترغیب دیتے۔ یہ بحثیں آج بھی کسی قاری کے بڑی افادیت رکھتی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets