aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تفسیم ہند"عبد الوحید خاں کی تصنیف ہے۔ جس میں تحریک پاکستان کے تمام تاریخی واقعات، خطوط و نقوش کا مفصل بیان ہے۔ یہ تصنیف در اصل مولانا آزاد کی کتاب "انڈیا ونس فریڈم" کا جواب ہے جس کو تاریخی نقطہ نظر کے تحت مدلل پیش کیا گیا ہے۔ صاحب کتاب کا یہ دعوی کہ "اس کتاب میں تحریک پاکستان کے ان حقائق کو واضح کیا گیا ہے جن کو انڈیا ونس فریڈم میں مولانا آزاد نے مسخ کرنے کی کوشش کی تھی۔" یہ ایک دلچسپ دعوی ہے۔