aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناب رسول اللہ کی شان میں کہی گئی یہ نظم جہان ایک طرف آپ صلعم کے مناقب و مدارج بیان کرتی ہے وہیں دوسری طرف اس میں آپ صلعم سے عشق کو بہت ہی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ نظم حالت جذب میں کہی گئی اور جو کچھ آپ پر کشف ہوتا گیا آپ پڑھتے گئے اور لکھنے والے لکھتے گئے۔ یہ بھی روایت ہے کہ اس نظم کو پڑھنے سے بیماریوں سے شفا اورحاجت پوری ہو تی ہے۔