aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قمر رئیس سائنٹفک فکر اور ترقی پسند نظریات رکھنے والے ناقد تھے۔ "ترقی پسند اردو ادب کے معمار" قمررئیس کی مرتب کردہ کتاب ہے جو اپنے موضوع پر ترقی پسند قلم کاروں کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ انسائیکلوپیڈیا دو جلدوں میں ہے۔ جس میں ترقی پسند تحریک میں شامل صف اول کے ادیبوں اور شاعروں کے علاوہ ان لوگوں کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے جو اوسط صلاحیت کے فنکار تھے۔ صف اول کے ادیبوں کے سامنے یہ لوگ زیادہ تر نظر نظر انداز کردئے جاتے ہیں۔ اسی لئے قمر رئیس صاحب کو ایک ایسے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کی ضرورت پیش آئی جو مستقبل میں طلبا کو اور تحریک کے بارے میں جاننے والوں کو آگہی اور روشنی دیتا رہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free