aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ترقی پسند تحریک اپنے خاص سیاسی ،ادبی اور سماجی تناظر میں جس قدر مقبول ہوئی اس قدر ایک مخصوص حلقہ میں اسے ناپسند بھی کیا گیا ۔ہمہ گیر مقبولیت میں جہاں اس کے جدت پسند منشور او راس کے تحت تخلیق ہونے والے ادب کا عمل تھا وہیں ادب اور ادیب کو مخصوص دائرے میں قید کرنے کی کوشش اس کی نا پسندیدگی کی وجہ ٹھہری۔لیکن آہستہ آہستہ انجمن ترقی پسند مصنفین کے اس حلقہ نے ملک گیر پیمانے پر ایک بڑی تحریک کی صورت میں اپنی اہمیت و معنویت منوالی۔اس تحریک نے ہر زبان کے ادب پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔اردو زبان میں بھی اس تحریک کے زیراثر اہم ادب تخلیق ہوا۔پیش نظر کتاب ترقی پسند تحریک کی تاریخ کے ساتھ ،اس تحریک کے زیر اثر وجود میں آئے گرانقدر سرمایہ کے تجزیے پر مبنی ہے۔جس کے مطالعے سے قارئین کواس وقت کے ادب سے متعلق حتمی رائے قائم کرنے میں آسانی ہوگی۔مصنف نے کم سے کم الفاظ میں زیادہ سے زیادہ حالات اور واقعات کو بیان کی کرنے کی کوشش کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free