Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Jameel Jalibi

Publisher : Educational Publishing House, Delhi

Language : Urdu

Categories : Language & Literature

Sub Categories : History

Pages : 604

Contributor : Idara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad

tareekh-e adab-e-urdu (part-002)
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اردو تحقیق و تدوین کا ایک بڑا نام جمیل جالبی ہے ۔ انہوں نے کئی کتابیں تدوین کیں اور کئی کتابوں کے ترجمے بھی کئے ان عظیم کارناموں کے ساتھ ان کا سب سے عظیم کارنا مہ یہ ہے کہ انہوں نے تاریخ ادب اردو کی تفصیلی تاریخ تصنیف کی، اس کی اب تک صرف چار جلدیں شائع ہوئی ہیں۔ یہ دوسری جلد کا دوسرا حصہ ہے جس میں انہوں نے اٹھارویں صدی کا احاطہ کیا ہے ۔ سب سے پہلے مرزا محمد رفیع سودا کا ذکر ہے پھر میر دردتک کا بیان پانچ ابواب میں ذکر کیا گیا ہے ۔ چھٹے باب میں قائم ، میر سوز اور میر اثر کا ذکر ہے ۔ ساتواں با ب میر اثر پرہے ۔ آٹھویں باب میں انہوں نے دوسرے شعرا کا ذکر کیاہے جس میں سب سے زیادہ حسرت دہلوی کا ذکر ہے۔ نویں باب میں چند اورشعرا کا ذکر ہے ۔ کتاب کا دوسرا حصہ فصل ششم سے شروع ہوتا ہے جس میں اٹھارہویں صدی میں نثر کا بیان ہے ۔ اردو میں نثر کی تاریخ اسی صدی سے شروع ہوتی ہے جس کا تفصیلی ذکر اس حصہ میں ملتا ہے ۔ الغر ض بعد کے محققین کے لیے یہ ایک دستاویزی کتاب ہے جس سے استفادہ ہر خاص و عام کے لئے ضروری ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now