Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احمد حسین خان مذاق

اشاعت : 003

ناشر : تنظیم المکاتب جوہری محلہ، لکھنؤ

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 520

معاون : خانقاہ منعمیہ قمریہ، پٹنہ

تاریخ احمدی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خان بہادرنواب احمد حسین خان صاحب کئی عالمانہ اور فاضلانہ کتابوں کے مصنف ہیں۔ پیش نظر "تاریخ احمدی" ان کی دیگر تصانیف میں بے حد اہم ہے۔جس میں حضرت ﷺ سے لے کر عباسیوں کے آخری خلیفہ تک کے اسلامی تاریخ کے تمام مشہور و نمایاں واقعات کو نہایت ہی محققانہ انداز میں پیش کیا ہے۔مصنف کی زبان صاف وشستہ اور عام فہم ہے۔انداز بیان موثر اور دلنشین ہے اور سب سے بڑی خوبی اس تاریخ میں یہ ہے کہ ہر واقعہ کا مستند او رمعتبر حوالہ موجود ہے۔یہ ایک ایسی نرالی اور عظیم الشان کوشش ہے کہ "تاریخ احمدی" کا پڑھنے والا اسلامی ادب کی تمام مشہور و نایاب کتب تواریخ و احادیث سےواقف ہوجائے گا۔اس لحاظ سے "تاریخ احمدی" کو" خلاصتہ التواریخ "کہنا چاہئے یا تاریخوں کا انسائیکوپیڈیاکہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ کتاب کے آخر میں سنہ وار اور بہ حساب حروف تہجی فہرست موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے