aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دکن کے علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔ پیش نظر اسی علاقے کی تاریخ "تاریخ دکن" ہے۔ جس کو حکیم سید شمس الدین قادری صاحب نے نواب صدر جنگ بہادر مولانا الحاج محمد حبیب الرحمن خاں صاحب شروانی کے نام منسوب کیا ہے۔ اس تاریخ میں ملیبار کے جغرافیائی حالات ،ملیبار کےقدیم تاریخ ،ملیبار کے ساتھ دیگر اقوام کے تعلقات ، ملیبار میں مسلمانوں کا توطن ،ملیبار کی اسلامی بستیاں ،ملیبار کی حکومتیں ، ملیبار کے سیاحت اور سفر نامے وغیرہ کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔