Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Bhai Parmanand Ji

Edition Number : 001

Publisher : Lajpat Rai Pirthvi Raj Sahini, Lahore

Origin : Lahore, Pakistan

Language : Urdu

Categories : History

Sub Categories : World History

Pages : 642

Contributor : Idara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad

tareekh-e-europe
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

یورپ دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تاریخ یورپ" دیوتا سروپ بھائی پرمانند کی مشہور تصنیف ہے۔ جس میں مختصرا یورپ کی تاریخ کو ابتدائی زمانہ سے لیکر موجودہ زمانہ تک بیان کیا گیا ہے۔ یورپ کو سمجھنے میں یہ کتاب نہایت معاون ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now