aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ نشور واحدی کی تصنیف" تاریخ فلسفہ خودی" ہے۔ جس میں مصنف نے ایشائی افکار و نظریات کی تاریخ میں فلسفہ خودی کی تشریح کی ہے۔ خودی سے مراد انا اور خود اعتمادی کی وضاحت کے لیے قدیم نظریات کے ساتھ اسلامی افکار اور روایات سے بھی مثالیں دی گئی ہیں۔ انائے انسانی کے تصور کو پیش کرنے کے لیے مصنف نے مسالک فکر ، مغربی نظریات، عرب اور ممالک عجم کے خیالات کو بھی بطو رمثال پیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets