aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں گجرات کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔سر زمین گجرات کی آب و ہوا، موسم، سلطنتوں ،حکمرانوں ،رسم ورواج ،پوشاک، قومیت، ادبا وشعرا وغیرہ کا تفصیلی بیان موجود ہے۔اصل تاریخ گوجروں کے وقت سے شروع ہوتی ہے۔ولبھی پور کا حال مفصل لکھا ہوا ہے اور ولبھی پور کی تباہی اور عربوں کے حملوں کی پوری پوری تحقیقات کی ہے،عرب سیاحوں کے قدیم سفر ناموں سے جو حالات مل سکے ہیں ان سے پورا فائدہ اٹھایا گیا ہے۔اس کے علاوہ غیر مسلم حکمرانوں کا حال مختصرا لکھا ہے۔گجراتی اور دیول دیوی کاتفصیلی تذکرہ بھی درج ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets