aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’تاریخ ہندوستان‘ میں قابل ذکر مذاہب کے ساتھ ملک کی تاریخ بھی رقم کی گئی ہے۔ مثلاً بھارت کی وجہ تسمیہ بتانے میں لازمی طور پر مہا بھارت کا ذکر بھی لازمی ہوگا۔ اسی طرح ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد کا جہاں ذکر ہوگا تو ظاہر ہے اس وقت کے سرزمین ہند اور اس زمین کے باشیوں کے حالات کا بھی ذکر ہوگا۔ اس کے علاوہ ذکر عیسائیت اور بودھزم بھی کتاب میں شامل ہے جس کی وجہ سے کتاب کی عصری معنویت ہر آنے والے دور میں یکساں رہے گی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets