Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی محمد ذکاء اللہ

اشاعت : 003

خصوصی نمبر : سلطنت اسلامیہ کا بیان

ناشر : مطبع انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ

سن اشاعت : 1915

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, تاریخ اسلام

صفحات : 416

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولوی محمد ذکا اللہ دہلوی اردو کے مشہور مورخ اور مترجم ہیں۔ان کا سب سے اہم کارنامہ "تاریخ ہندوستان " ہے جس کا شمار ہندوستان کی تاریخ کے موضوع پر مستند ترین سمجھی جانی والی کتابوں میں ہوتا ہے۔جس میں سلطنت اسلامیہ کے تاریخ کے ساتھ ہندوستانی تاریخ کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ مصنف نے ہندوستان کی تاریخ کو بیان کرتے ہوئے ،وہاں پنپنے والی سلطنت اسلامیہ کی تاریخ ،تہذیب و ثقافت کو مستند بیانات اور شواہد کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس طرح یہ کتاب ہندوستانی تاریخ کے ضمن میں سلطنت اسلامیہ کے بھی عروج و زوال کی ایک حقیقی دستاویز ہے۔ جس کے حقائق پر بھروسا کیا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے جس میں عرب کے زمانہ جاہلیت سے لیکر ملک سندھ پر اہل عرب کی حملہ آوری، اور فتحیابی، خاندان غزنوی کی تاریخ، خاندان غوری اور غلام بادشاہوں تک کی تاریخ بڑے ہی شرح و بسط سے بیان کی گئی ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لئے ایک نایاب اور قیمتی تحفہ ہے جو ہندوستان کی تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے