Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : معین الدین احمد ندوی

ناشر : مطبع معارف، اعظم گڑھ

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 402

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ اسلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ تاریخ اسلامی عہد کے قرن اول کی تاریخ ہے ۔جس میں آغاز اسلام سے لیکر خلافت راشدہ تک کے مذہبی ، سیاسی، تمدنی اور علمی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے ۔ سب سے پہلے اس عرب کا کچھ حال ہے جسے دورہ جاہلیت کے نام سے جانا جاتا ہے اس کی تاریخ جغرافیہ اور دیگر معروف حوادث اس کے ساتھ ساتھ قریش کے نظام کی تاریخ پر بحث ہے ۔ اس کے بعد نبی اکرم ص کی ولادت سعادت کا تذکرہ ہے پھر بعثت اور دین اسلام کے ظاہر ہونے کی تاریخ بیان کی گئی ہے ۔ پھر ہجرت مدینہ پر گفتگو ہے اس کے بعد غزوات کا ذکر کیا گیا ہے پھر مذہبی انتظامات اور دعوت اسلام کی مفصل تاریخ بیان کی ہے ۔ اس کے بعد حجۃ الوداع ، وفات ، ازواج مطہرات ، اولاد و امجاد کا ذکر ہے ۔ پھر خلافت ابوبکر ، ان کی فتوحات ، نظام خلافت، خلاافت عمر بن خطاب ، فتوحات ، فاروقی کارنامے ، خلافت عثمان بن عفان ، انقلاب اور شہادت عثمان ، علی بن ابی طالب ، حسن بن علی کا ذکر کیا گیا ہے۔ الغرض کتاب اپنے موضؤع پر جامع ترین کتاب ہے ۔ تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے والے اس کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں۔ یہ تاریخ اسلام کی جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے