aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تاریخ اسلام کی گزشتہ دو جلدیں پیش کی گئیں جن میں خلافت راشدہ سے بنوامیہ تک کے حالات زیر بحث آئے۔ اب اس تیسری جلد میں خلافت عباسیہ کا ذکر ہے۔ چونکہ اسلامی حکومتوں میں مذہبی و سیاسی اہمیت، مدت کی وسعت، تہذیب و تمدن کا فروغ اور علوم و فنون کی ترقی کے اعتبار سے خلافت عباسیہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اس لئے اس دور کو ایک سے زائد حصوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔ زیر نظر خلافت عباسیہ کا حصہ دوم ہے جس میں مستکفی باللہ کے عہد سے آخری عباسی خلیفہ معتصم باللہ تک، خلافت عباسیہ کے دور زوال اور خاتمہ کی سیاسی، تمدنی اور علمی تاریخ کا تفصیلی بیان ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free