aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب عرب دنیا اور اس کی ملت کی تاریخ پر مبنی ہے۔ یہ تاریخ اسلام سے قبل اور اسلام کے بعد کے زمانے پر مبنی ہے۔ اس تاریخ میں عرب اور جزیرہ عرب میں پائی جانے والی مختلف قوموں، نسلوں اور ان کی حکومتوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ نیز ان کے دور میں شعر و ادب اور سماجی سطح پر کیا کیا خدمات انجام دی گئیں۔ یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی ہے جس کا اردو ترجمہ سید ہاشمی فریدآبادی نے کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free