Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : انتظام اللہ شہابی

اشاعت : 002

ناشر : ندوۃ المصنفین، دہلی

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 288

معاون : گورو جوشی

تاریخ ملت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

’’تاریخ ملت ‘‘تاریخ اسلام پر ایک مفصل و جامع تاریخ ہے جو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی اور مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی کی مشترکہ کاوش ہے۔ اس کتاب میں تاریخ عالم قبل اسلام سے لے کر مغلیہ سنطنت کے آخری تاجدار اور بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سوسالہ مکمل تاریخ ہے ۔ افراد او راقوام کےنشیب وفراز اور عروج وزوال کی دستانوں پر مشتمل مفید عام کتاب ہے جو تاریخ اسلام کی بے شمار کتب سے بے نیاز کردیتی ہے۔ بچوں کو اسلامی تاریخ سے واقف کرانے کی غرض سے یہ تاریخ ترتیب دی گئی ہے۔ اس لئے سلیس عام فہم زبان اور آسان طرزِ بیان، کو اہمیت دی گئی ہے۔ نیز یہ تاریخ مدارس،اسکولوں ، کالجوں اور جامعات کے استاتذہ وطلباء کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔ یہ تاریخ نو جلدوں پر مشتمل ہے۔ کچھ جلدوں کو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی جبکہ بعض جلدوں کو مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی نے ترتیب دیا ہے۔ زیر نظر آٹھویں جلد ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے