Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Ejaz-ul-Haq Quddusi

Edition Number : 006

Publisher : Khalid Iqbal Yasir

Origin : Hyderabad, Pakistan

Year of Publication : 2004

Language : Urdu

Categories : History

Sub Categories : Indian History

Pages : 896

Contributor : Khanqa Munemia Qamaria, Patna

tareekh-e-sindh
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

سند کی تاریخ اس لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے کہ ہندوستان کی سر زمین میں مسلمانوں کا پہلا قافلہ سندھ ہی میں اترا تھا اور یہیں سے ان کی پہلی حکومت قائم ہوئی تھی۔ایک عرصے تک ان کی حکومت قائم رہی۔اب بھی ان کے آثار سندھ میں نمایاں ہیں۔اس اعتبار سے یہ کتاب اہمیت کی حامل ہے کہ اس میں "تاریخ سندھ " کا محققانہ اور مفصل جائزہ لیا گیا ہے۔جس میں سندھ کا جغرافیہ ،مسلمانوں کے حملہ سے بیشتر ،مختصر حالات،اسلامی فتوحات کی تفصیل، خلافت راشدہ کے زمانہ سے لے کر آٹھویں صدی ہجری تک سندھ جن حکومتوں کے ماتحت رہا ،دور عباسیوں سےآزادی تک تمام حکومتوں کی تاریخ اور ان کا نظام حکومت،علمی ،ادبی، تمدنی و تہذیبی کارناموں وغیرہ کی مکمل تفصیلات میں شامل ہیں۔یہ ایک مستند تاریخی کتاب ہے۔اس کے علاوہ یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ اس سے پہلے انگریزوں نے جو اسلامی ہند کی تاریخیں لکھیں وہ بہت کم سیاسی اغراض سے پاک تھیں۔جبکہ یہ کتاب اسلامی حکومتوں کی سچی اور مستند تاریخ ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now