aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر اورنٹیل کالج لاہور کی تاریخ ہے۔ جس میں اورینٹل کالج کے یونیورسٹی میں تبدیل ہونے تک کے خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔اس کالج نے اپنے قیام سے تاحال مشرقی علوم،تدریس، تحقیق،تنقید اور دیگر علوم میں جو عظیم خدمات انجام دی ہیں ۔ان خدمات کا احاطہ پیش نظر کتاب میں کیا گیا ہے۔اسکے علاوہ اورینٹل کالج لاہور کی گراں قدر خدمات اور مختصر تاریخ مع نامور اساتذہ کرام کے تذکرہ کے ساتھ ،نیز کالج کی تحقیقی ،تصنیفی کام کے مفصل اور تاریخی بیان نے کتاب کی وقعت مزید بڑھادی ہے۔
Read the author's other books here.