aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر فواد سیزگین کی مشہور کتاب "محاضرات فی تاریخ العلوم العربیہ والاسلامیہ" کا اردو ترجمہ" تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام" کے نام سے ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے زیر اہتمام ڈاکٹر خورشید رضوی نے کیا۔ اس کتاب میں 13 مختلف عنوانات پر علمی مقالات شامل ہیں۔ ان خطبات میں ڈاکٹر فواد سیزگین نے اس عام رجحان کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہے کہ سائنسی علوم کی تاریخ میں پہلے یونان قدیم کے دور اور اس کے فوراً بعد یورپ کی تحریک احیائے علوم کے مرحلے کو جگہ دی جائے۔ یہ خطبات ریاض یونیورسٹی میں دیے گئے تھے ۔ جن میں اسلام کی ابتدا سے لے کر چار سو تیس ہجری تک کے عربی زبان میں مختلف علوم و فنون کا ایک فاضلانہ جائزہ لیا گیا ہے ۔ چناچہ اس سلسلے میں اس کتاب کا مقصد قرآن ، حدیث ، تاریخ ، فقہ ، عقائد ، تصوف ، شاعری ، لغت ، نحو ، بلاغت ، طب، علم الحیوان ،کیمیا ، نباتیات ، زراعت ، ریاضیات ، فلکیات ، احکام النجوم ، آثارعلویہ ، فلسفہ ، منطق ، نفسیات ، اخلاق ، سیاسیات ، علم الاجتماع ، جغرافیہ ، طبعیات ، ارضیات اور موسیقی جیسے متنوع میدانوں میں مسلمانوں اور عربوں کے کام کا تعارف کروانا ہے ۔ اور ان علوم پر پائے جانے والے دنیا بھر میں عربی مخطوطات کی نشاندہی کرنا ہے۔
Khursheed Rizvi was born on May 19, 1942 in Amroha, India. He migrated as a child to Montgomery (now Sahiwal) in Punjab, Pakistan. He graduated from Government College, Montgomery in 1959. He moved to the University Oriental College Lahore for higher studies and did his MA in Arabic in 1961, winning a gold medal. Later, he got his Ph.D. in Arabic from the University of the Punjab in 1981. Dr. Rizvi possesses equal dexterity in Arabic, Persian, Urdu and English and is well-versed in Punjabi. In recognition of his literary services, Dr. Rizvi was decorated with one of the highest civilian awards; Sitara-e-Imtiaz by the government of Pakistan in 2008. He was also given Ahmad Nadeem Qasmi award in 2001. Dr. Khurshid Rizvi has authored and edited books in many languages on a range of subjects. He has also done substantial translation works.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free