aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"الفخری" تاریخ اسلام کی معروف کتاب ہے۔ جس کو عربی سے اردو میں ترجمہ محمود علی خاں نے کیا ہے۔ "تاریخ الفخری" دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ سیاست اور اصول حکمرانی اور دوسرا حصہ اسلامیہ کی مختصر تاریخ پر مبنی ہے۔ مصنف نے کتاب کے دوسرے حصے میں اسلامی تاریخ کو بیان کرتے ہوئے، خلفائے راشدین کے مکمل حالات زندگی اور سیاسی نظم نسق کے واقعات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ مصنف نے کئی مستند حوالوں اور اقوال کے ساتھ اسلام کی مستند تاریخ ہمارے سامنے پیش کردی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets