aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
التاریخ الکامل، علامہ ابی الحسن علی بن ابی الکرم محمد بن عبد الکریم بن عبد الواحد الشیبانی معروف بہ ابن الاثیر الجرزی کی اسلامک تاریخ پر مبنی ایک مفصل تاریخ ہے جو آدم سے ۶۲۸ ہجری تک کی تاریخ پر مشتمل ہے۔ موجودہ کتاب اسی کا ترجمہ ہے جسے محمد عبد الغفور خان رامپوری نے ترجمہ کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS