aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حساب لکھنا محاسبہ کو دعوت دیتا ہے اسی لئے شریعت نے محاسبہ کا حکم دیا ہے تاکہ انسان فضول خرچی اور اصراف سے بچ سکے اور اپنے خرچ کئے ہوئے پر بعد میں فرصت کے لمحات میں محاسبہ کر سکے۔ اگر ہم اپنے خرچوں کا محاسبہ کرنے لگیں تو ہماری آدھی پریشانیاں خود بخود حل ہو جاتی ہیں ۔ اس لئے اپنی لڑکیوں اور عورتوں کو بطور خاص حساب سکھانا ضروری ہے تاکہ وہ محاسبہ کر کے فضول خرچوں کو بند کر سکیں۔