aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بو علی شاہ قلندر پانی پتی ایک بلند مرتبہ صوفی تھے ۔ اور گاہ بگاہ شعر سرائی بھی کر لیا کرتے تھے ان کے اشعار میں بلند و بالا عرفانی مسائل اور اعلی درجے کے متصوفانہ مضامین پائے جاتے ہیں ۔ یہ دیوان ان کی غزلیات پر مشتمل ترجمے کے ساتھ اس میں ان کی ایک مثنوین گل و بلبل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بو علی شاہ قلندر کی شاعری کے شائقین حضرات اس کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free