aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب علم طب کے بابا آدم بو علی سینا کے طبی قوانین کی جلد چہارم ہے۔ اس سے قبل اس کی تین جلدیں مزید شائع ہو چکی ہیں، یہ کتابیں بالخصوص کسی مرضِ خاص سے متعلق ہیں جبکہ چوتھی جلد بو علی سینا کے ان قوانین اور بیماریوں کے بارے میں ہے جو کسی عضو میں بالتخصیص نہیں بلکہ پورے بدن میں عام طور پر ظاہر ہوتی ہیں۔ اس کتاب میں ساتھ فن ہیں جو الگ الگ اعضائے بدن سے معاملہ کرتی ہیں۔ ہر فن کے علیحدہ علیحدہ فصول بھی دی گئی ہیں۔ امراض جسم کی انتہائی باریک معلومات فراہم کرتی یہ کتاب علم طب میں دلچسپی رکھنے والے قارئین اور اسکالروں کے لیے یہ کتاب طب یونانی کا بیش بہا خزانہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free