aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جس طر ح سے ہرفن میں جامع ومانع کتابیں لکھنے کا روا ج رہا ہے اسی طریقے سے یہ طب کی جامع کتاب ہے جس میں جملہ کلیات و جزئیات کو پیش کیا گیا ہے ۔جس طرح سے اردو میں فقہ و تفاسیر کی عمدہ کتابوں کا ترجمہ کیا گیا ہے اسی طریقے سے اس کتاب کا بھی کئی حکما ء نے ترجمہ کیا ہے ۔ یہ کتاب اردو کے تشکیلی دور کی ہے جس کی اشاعت نولکشور سے ہوتی ہے ۔ کتاب شروع ہوتی ہے امراض سر و صداع سے اور لاتعداد امراض کے علاج کاذکر کرتے ہوئے کتاب خلف اور ذرب اور اختلاف کے بیان پر ختم ہوتی ہے ۔ حکمت کی تعلیم پر یہ کتاب اب بھی اصول کا درجہ رکھتی ہے اور اس سے استفادہ کا دور اب تک جاری ہے۔ یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے، زیر نظر جلد دوم ہے، جس کا آغاز جگر کے مرض سے ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free