Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب فارسی سے ترجمہ شدہ ہے ۔اس میں ابتدائی اردو سیکھنے والوں کے لئے بہت سا سامان ہے جس کی بنا پر وہ اردو بھی سیکھ سکتا ہے اور بچے کے اخلاقیات کی بھی تربیت ہوتی رہے گی ۔ کتاب میں پند و نصائح کے ساتھ ساتھ حکایات و امثلہ اور ساتھ میں مشق بھی ہے ۔ حکایات کے ذریعہ نصیحت کے اسباق کو ذہن میں رکھا گیا ہے اور پند و نصایح کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب آج بھی اتنی ہی موثر اور تربیتی ہے جتنی کہ پہلے دن تھی ۔اس لئے اس جیسی کتب کا نصاب میں شامل کرنا بچہ کی تربیت پر خاص اثر انداز ہوگا.

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے