aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شری مد بھاگوت کا دیوناگری بھاکھا میں مکھن لان کھتری نے ترجمہ کیا تھا جسے منشی سوامی دیال کایستھ نے اردو بھاکھا میں لکھ کر، رام کمار بکڈپو وارث مطبع منشی نولکشور نے لکھنو سے شائع کیا۔ شری مد بھاگوت ہندو مذہب کی اہم ترین کتب میں سے ایک ہے. یہ پران ہندو دھرم کے اٹھارہ پرانوں میں سے ایک ہے جو کہ مشہور و معروف پران ہے۔ اگرچہ اس پر سال اشاعت ثبت نہیں ہے مگر اپنی قدامت کے لحاظ سے نولکشور کی اشاعت کا اہم کارنامہ ضرور ہے۔ اس کتاب میں ۱۰۰ کھنڈوں کا ترجمہ کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets