aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "ترجمے کے فنی اور عملی مباحث"کے تحت ترجمہ نگاری کے فن کا جائزہ لیا گیا ہے۔ترجمے کے فن ، میڈیا اور زبان کے تحت ترجمے کے علمی و عملی مسائل کو بھی بیان کیاگیا ہے۔ اس کے علاوہ ماس میڈیا کے مختلف پہلوؤں پرروشنی ڈالتے مختلف ستر سے زائد مضامین شامل کتاب ہیں۔جس کے مطالعہ سے قارئین ترجمہ نگاری کے فن سے ،ترجمے کے فنی اور اسلوبیاتی اصول سے بھی واقف ہوجائیں گے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free