Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

غزلیہ شاعری میں اصغر ویلوری کا شمار نمائندہ شاعروں میں ہوتا ہے۔ غزلوں کے علاوہ وہ نظموں پر بھی خاصہ دسترس رکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’طرز بیان‘ ان کی تازہ غزلوں کا مجموعہ ہے۔ غزلوں کا تیور دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ زندگی کو انہوں نے بہت قریب سے دیکھا ہے جس میں تلخ وشیریں تجربات کی کثرت ہے۔ کہیں کہیں ان کا انداز ناصحانہ ہے تو کہیں مشفقانہ معلوم ہوتا ہے۔ شائستگی کے ساتھ ان کے اشعار میں رومانیت کا تلذذ بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے