aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سوال و جواب کے انداز میں لکھی گئی ہے اور اس کے ذریعہ تصوف اور اخلاق کا درس دیا گیا ہے۔ سوالات بالکل سیدھے اور سپاٹ ہوتے ہیں اور اسی طرح جوابات کو مغلق کرنے کے بجائے سیدھی سادھی زبان میں مختصرا بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب در اصل سید غلام حسین شاہ چشتی صابری کی ایک صدی قبل لکھی گئی تھی جس کی تسہیل اور فارسی اشعار وغیرہ کا ترجمہ کرکے آج کی اردو اور املا میں شائع کیا گیا ہے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets