aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ولیم شیکسپیر انگریزی کے مشہور شاعر و مصنف گذرے ہیں۔ان کا شمار دنیا کے معروف ادبا بالخصوص ڈراما نگاروں میں ہوتا ہے۔اس کے علاوہ شیکسپیرکوانگلستان کے قومی شاعر کے اعزاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ انگریزی ادب میں شیکسپیر کے ڈرامے بہت مشہور ہیں،یہی سبب ہے کہ دنیا کی تقریبا سبھی زبانوں میں ان کے ڈراموں کے ترجمے ہوچکے ہیں۔پیش نظر "تسخیر فرانس" بھی شیکسپیر کے مشہور تاریخی رزمیہ ڈرامہ "ہیسٹری دی ففتھ" کا اردو ترجمہ ہے۔جس کے مترجم سید تفضل حسین ناثر صاحب ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets