aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "تصوف بر صغیر میں"تصوف کے حوالے سے ان نادر مخطوطات کا مجموعہ ہےجو مخطوطات، ہندوپاک اور بنگلہ دیش سے لیکر مغربی ایشیاءاور شمالی افریقہ کے خطوں تک الگ الگ کتب خانوں میں جستہ جستہ موجود تھے۔ان قدیم مخطوطات کو جمع کرنے کے لیے خدابخش لائبریری نے ہندو ستان، پاکستان اور بنگلہ دیش تینوں ملکوں میں تقریبا پچاس ماہرین کی ٹیم تیار کی اور اس ٹیم نے تصوف کے حوالے سے ان قدیم مخطوطات کی فہرست تیار کی اور پھر ان پر اپنے مقالے لکھے ۔اور مختلف سیمناروں میں یہ مقالے پیش کیے۔ زیر نظر کتاب میں انھیں مقالوں کو پیش کیا گیا ہے جن مقالوں کے مطالعے سے بر صغیر میں تصوف کی پوری تاریخ ہمارے سامنے آجاتی ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets