Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خورشید ناظر

ناشر : اردو مجلس، بہاولپور

مقام اشاعت : بہاول پور, پاکستان

سن اشاعت : 2019

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 311

معاون : خورشید ناظر

توشیح اسمائے محمد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "توشیح اسمائے محمد" خورشید ناظر کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں صنعت توشیح کے ذریعہ گلستان حمد و نعت میں محبت اور عقیدت کا نذرانہ پیش کیا گیا ہے۔ شاعر نے اللہ پاک کے 152 جب کہ سرکار دو عالم صلعم کے 482 اسمائے پاک کے حضور توشیح کا ایسا لاجواب ہدیہ پیش کیا ہے جس کی مثال پورے ادب میں کہیں نہیں ملتی۔ انھوں نے صنعت توشیح کی وضاحت کے ساتھ اس عمدگی سے حُب اللہ اور حُب رسول کا اظہار کیا ہے کہ جسے پڑھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ بے شک ان کا یہ کام حمد ونعت کے شہردل نواز میں ایک الگ خوشبو کا اضافہ ہے جس کی انفرادیت کو قاری یہ کتابیں پڑھ کر ہی محسوس کر سکتا ہے۔ اس کتاب کو اردو مجلس بہاولپور نے شائع کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے