Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خورشید ناظر

ناشر : اردو مجلس، بہاولپور

مقام اشاعت : بہاول پور, پاکستان

سن اشاعت : 2018

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

صفحات : 248

معاون : خورشید ناظر

توشیح اسماء الحسنی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "توشیح اسماء الحسنٰی" خورشید ناظر کی کتاب ہے۔ خورشید ناظر اردو شعر و ادب کے پہلے شاعر ہیں جو شعر کی ایک مشکل صنعت کو حمد ونعت کے خوشبو بھرے جہان میں بروئے کار لائے ہیں۔ انہوں نے اللہ پاک کے ایک سو چون اسمائے پاک کو توشیح کا نذرانہ پیش کر کے وہ سعادت حاصل کی ہے جو کسی اور شاعر کو اب تک نصیب نہ ہوسکی۔ اس کتاب میں شامل توشیحی اشعار پڑھتے ہوئے ذوالقوافی، ترصیع، مدور اور التزام کے علاوہ طرح طرح کی خوش گوار حیرتوں، روشنی اور خوشبو بھرے سفر سے گزرنا ہر قاری کے لیے حصولِ ترفع کا عمدہ ذریعہ بن جاتا ہے۔ یہ احساس بھی اللہ پاک کی محبت کو کئی چند کر دیتا ہے کہ اس کا قاری ایک ایسی کتاب کا مطالعہ کررہا ہے جو پورے ادب میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ اس کتاب کو اردو مجلس بہاول پور نے شائع کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے