For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
About The Book
قمر امینی کلاسیکی شاعری کے استاد سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی شاعری میں کہیں کہیں قدما کے طرز سخن کی جھلک نظر آتی تو کہیں خود اپنی ہی تراشیدہ زمین میں مشق سخن کرتے نظر آتے ہیں۔