aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت غوث علی شاہ قلندر پانی پتی، صاحب کشف و کرامات شخصیتوں میں سے رہے ہیں ۔ جن کا تعلق پانی پت سے تھا۔ زیر نظر کتاب انہیں کا تذکرہ ہے جس کا تاریخی نام شجر معرفت بھی ہے۔ جیسا کہ اس کے نام سے ہی واضح ہے، اسی لیے اس میں زیادہ تر معرفت کی باتیں ہی ہیں۔ اس کتاب میں ان کے با برکت حالات اور ملفوظات طیبات بھی شامل ہیں۔ ان کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں سیاح دشت تجرید و سیاح دشت توحید بھی کہا جاتا تھا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free