by मुस्तफ़ा ख़ाँ शेफ़्ता
tazkira-e-gulshan-e-bekhaar
Urdu Shairon Ka Farsi Tazkira
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Urdu Shairon Ka Farsi Tazkira
تذکرہ ایک مرکب صنف ادب ہے۔ اصطلاحاً اس لفظ کا اطلاق اس کتاب پر ہوتا ہے جس میں شعرا کے مختصر احوال اوران کا منتخب کلام درج کیا گیا ہو علاوہ ازیں شعرا کے کلام پر مختصر الفاظ میں تنقیدی رائے بھی دی گئی ہو۔زیر نظر کتاب "تذکرۂ گلشن بے خار" محمد مصطفی خاں شیفتہ کا لکھا ہوا تذکرہ ہے،جو کہ ان کی سخن فہمی کا ثبوت ہے، جس میں ہر شاعر کے کلام کے متعلق انہوں نے بڑی نپی تلی رائیں لکھی ہیں۔ خود ان کے معاصران کے مذاق سخن کے معترف و مداح تھے۔ تذکرہ گلشن بے خار ایک مبسوط اور مشہور تصنیف ہے اور یہی وہ پہلا تذکرہ ہے جس میں انصاف اور آزادی کے ساتھ اشعار کی تنقید کی گئی ہے۔محمد مصطفی خاں شیفتہ شعر گوئی اور سخن فہمی کا بڑا اعلی مذاق رکھتے تھے۔ متانت تہذیب اور سنجیدگی ان کے یہاں کوٹ کوٹ کر بھری ہے، وہ کسی موضوع پر تہذیب کے پہلو کو نظر انداز نہیں کرتے ۔
शेफ़्ता, नवाब मुस्तफ़ा ख़ाँ(1809-1869)रियासत जहाँगीराबाद, बुलंदशहर के नवाब थे। पहले ‘मोमिन’ और फिर ‘ग़ालिब’ के शागिर्द रहे। 1857 की लड़ाई में हिस्सा लेने के लिए क़ैद किए गए जिसके बा’द एकांतवास अख़्तियार कर लिया। मिर्ज़ा ग़लिब से गहरे संबंस थे और मुसीबत की घड़ी में उनकी बहुत मदद की।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets