by Mardan Ali Khan Mubtala lakhnavi
tazkira-e-gulshan-e-sukhan
Tazkira-e-shora-e-Urdu
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Tazkira-e-shora-e-Urdu
زیر نظر "گلشن سخن" مردان علی خان مبتلا لکھنوی کا تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ 1194 ھ میں لکھا گیا۔ نہایت ہی اہم تذکرہ ہے۔ تذکرے کی زبان فارسی ہے مگر اردو کے تمام شعراء قدیم کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تذکرہ میں مصنف نے شاعر کا نام و تخلص نیز اس کی شعری صلاحیت اور عادات و اخلاق کو بیان کیا ہے اور آخر میں نمونہ کلام بھی پیش کیا ہے۔ اس تذکرہ کو سید مسعود حسین رضوی ادیب نے نہایت اہتمام سے مرتب کیا ہے۔ مقدمہ میں تذکرہ کی اہمیت، اس کے مآخذ، قلمی نسخوں اور مصنف کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کی ہے۔ آخر میں اشخاص اور مقامات کا اشاریہ بھی پیش کیا گیا ہے۔