aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دعا گو درویش بابا ایک سچے عاشق رسول تھے جن کی ہر ہر ادا سنت نبوی کے موافق ہوتی تھی۔ شریعت کے اتنے سخت پابند تھے کہ اگر کسی کو بھی خلاف سنت کرتے دیکھتے تو ان کے چہرے پر ناخوشگواری کے آثار نمایاں ہو جاتے تھے پھر سامنے والا خاص ہو یا عام کسی کی نہیں سنتے تھے۔ ان کے ہی حالات پر محمول یہ کتاب ہے۔