aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حضرت سلطان محمد اشرف جہانگیر سمنانی کے حالات پر مشتمل کتاب ہے۔ کتاب میں آپ کی جائے پیدائش ، نام و نسب، تعلیم تربیت، تخت نشینی ، جہاد، ترک سلطنت ، متعدد اسفار اور ہندوستان کا سفر اور آپ کی کرامات کا ذکر کیا گیا ہے۔ آپ صف اولیاء میں بلند مقامات کے حامل ہیں اور صوفیہ کے یہاں قدر کی نگاہ سے ان کے تذکروں میں یاد کئے جاتے رہے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free