aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب کے ابتداء میں ایک بہترین مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں اکبرآباد کے علماء و فقہا، محدثین ، قراء، مورخین، شعرا، مجاذیب، قلندران وغیرہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اکبرآباد کے مشاہیر کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں ابو العلا، ابو الخیر ، ابو الفضل ، فیضی، ابو الفتح اور دیگر علما و صلحا کا تذکرہ الگ الگ کیا گیا ہے۔ کتاب نہایت ہی اہم ہے اور تاریخی پہلو لئے ہوئے ہے کیوں کہ کتاب اس وقت کے علماء سے شروع ہوتی ہے جب آگرہ میں اکبری عہد اپنے شباب پر تھا اور علما و صلحا کا جمع غفیر آگرہ میں مقیم تھا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets