Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مفتی عزیزالرحمٰن

اشاعت : 002

ناشر : ادارہ مدنی دارالتالیف، بجنور

سن اشاعت : 1967

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تذکرہ

صفحات : 442

معاون : گورو جوشی

تذکرہ مشائخ دیوبند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مفتی عزیز الرحمن فاضل دیوبند ہونے کے ساتھ ہی بہترین مضمون نگار اور حضرت مدنی ؒ کے مجاز ین میں سے ہیں اور اکابرین سے بڑی عقیدت رکھتے ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں دارالعلوم دیوبند کے مشائخ کی تاریخ درج کی ہیں ۔ اسے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اس کتاب میں مشائخ دیوبند کی دو سو سالہ تواریخ محفوظ ہیں۔ کتاب کا آغاز ایک مقدمہ سے ہوا ہے۔ اس کے بعد حضرت میانجی نور محمد ؒ سے لے کر ۲۳ بزرگوں کے حالات بنیادی طور پر بیان کیے گئے ہیں اور چار حضرات کے تذکرے ضمناً اور مختصر بیان کئے گئے ہیں ۔ بر سبیل تذکرہ دارالعلوم دیوبند، مظاہر علوم سہارنپور کے احوال و کیفیات کو بھی دلکش پیرائے میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ مختصر مجموعہ بزرگان دیوبند کے حالات کوائف پر جامعیت کا حامل ہے ۔ تحریر میں اظہار عقیدت کا گہرا رنگ ہے ، بزرگوں کے تذاکر میں عظمت و احترام کا پورا پورا خیال رکھا گیا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے