aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تصوف و معرفت کے امام ،عالمگیر رشد وہدایت کے شہنشاہوں کا یہ اجمالی تذکرہ بعنوان "مشائخ قادریہ رضویہ" کے نام سے پیش ہے۔ جس میں شیخ الاسلام و المسلمین ،مجدد اعظم الشاہ امام احمد رضاقادری بریلوی قدس سرہ ،کےسلسلہ کے تمام مشائخ کرام کا تذکرہ کیا ہے۔ ابتد امیں رحمت العالمین ﷺ ،خلفائے راشدین ،صحابہ اکرام،ائماء اور سلسلہ قادریہ کے بزرگان دین کا تذکرہ ترتیب وار کیاگیا ہے۔ جن کاروحانی فیضان آج بھی زندہ وتابندہ ہے۔